وانا، جنوبی وزیرستان: ڈرون کیمرے سے بمباری، 15 شہری زخمی

جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل، علاقہ کرمزی اسٹاف میں آج ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ولی بال گراؤنڈ پر کھیل کے دوران ایک ڈرون کیمرے کے ذریعے بم گرایا گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق، اس وقت گراؤنڈ میں مقامی مزید پڑھیں

ضلع سنٹرل کرم پاڑہ چمکنی علاقہ گوازہ کے قریب گاؤں ٹاپو کلے میں المناک واقعہ

ضلع سنٹرل کرم پاڑہ چمکنی گوازہ کے قریب واقع گاؤں ٹاپو کلے میں مارٹر حملے نے ایک خاندان کو سوگوار کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق گھر پر گرنے والے مارٹر گولے سے ایک خاتون شدید زخمی ہوگئیں جو بعد میں مزید پڑھیں

Drone Strike in North Waziristan: 4 Children Killed – Demand for Justice Grows

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں پشتون نسل کشی جاری ہے، کل ہونے والے ڈرون حملے میں چار معصوم بچوں سمیت پانچ افراد شہید اور کئی خواتین شدید زخمی ہوگیں ہیں۔واقعہ کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے گاؤں ہرمز مزید پڑھیں